اُردو

سکاٹش پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر آپ کا خیرمقدم

سکاٹش پارلیمنٹ سکاٹ لینڈ کے تمام لوگوں کی ترجمانی کرتی ہے۔

ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ سکاٹش پارلیمنٹ کے بارے میں جان سکیں۔ اگر انگریزی زبان پر آپ کو پورا عبور حاصل نہیں تو پارلیمنٹ کے ساتھ وابستگی استوار کرنے کے لئے ہم کیسےآپ کی مدد کرسکتے ہیں اس کے متعلق معلومات سکاٹش پارلیمنٹ کی طرف سےفراہم کردہ کے ذریعے دستیاب ہیں۔

ویب سائٹ کا یہ حصہ سکاٹش پارلیمنٹ کے متعلق ہماری اردو زبان میں تیارکردہ معلومات پرمشتمل ہے۔ مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل لِنکس استعمال کریں۔

 

سکاٹش پارلیمنٹ سے رابطہ کرنا

اگر آپ سکاٹش پارلیمنٹ یا ممبرز آف دی سکاٹش پارلیمنٹ (ایم ایس پی(ز)) کے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو آپ پبلک انفارمیشن سروس سے کسی بھی زبان میں بذریعہ ڈاک ، ای میل یا فیکس رابطہ کرسکتے ہیں۔

:ایڈریس

Public Information

The Scottish Parliament

Edinburgh

EH99 1SP

ای میل : tocs.tnemailrap@ofni.ps